گندم کے کاشتکار وں کو فصل کا باقاعدگی سے معائنہ کرنیکی ہدایت

گندم کے کاشتکار وں کو فصل کا باقاعدگی سے معائنہ کرنیکی ہدایت

لاہور (سٹاف رپورٹر) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق کاشتکار اپنی فصل کا باقاعدگی سے معائنہ کریں اور۔۔۔

 کنگنی کی علامات ظاہر ہوتے ہی محکمہ زراعت پنجاب کے مقامی ماہرین کے مشورہ سے سپرے کریں،اگر حملہ ٹکڑیوں کی صورت میں ہو تو ٹکڑیوں پر سپرے کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں