واسا کی عیدالاضحی بارے جامع حکمت عملی تیار

واسا کی عیدالاضحی بارے جامع حکمت عملی تیار

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)منیجنگ ڈائریکٹر واسا غفران احمد کی زیر صدارت واسا لاہور کے اہم اجلاس میں عید الاضحی 2024 کیلئے جامع حکمت عملی تیار ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔

اجلاس میں ایم ڈی واسا نے بتایا کہ عید الاضحی کے دوران ممکنہ بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر پیشگی انتظامات کے احکامات دے دیئے ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام ہیوی مشینری کو ہمہ وقت فعال اور دستیاب رکھا جائے گا۔ایمرجنسی کیمپس پر ہیوی مشینری اور عملہ الرٹ رہے گا اور بارشوں کے دوران تمام آپریشنل سٹاف یونیفارم میں ڈیوٹی دے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں