سکولز:عارضی تعیناتیاں ختم کرنے کا حکم

سکولز:عارضی تعیناتیاں ختم کرنے کا حکم

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے سکولوں میں جو عارضی تعیناتیاں کر رکھی ہیں کا نوٹس لیتے ہوئے۔۔۔

 تمام سکولوں سے اساتذہ سمیت دیگر سٹاف کی عارضی تعیناتیاں ختم کرنے کا حکم دیا ہے اور پنجاب بھر کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے اس حوالے سے دو روز میں عارضی تعیناتیوں کے خاتمے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں