مستقل پرنسپلز کی تعیناتی کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب

 مستقل پرنسپلز کی تعیناتی کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کے 400 کالجوں میں مستقل پرنسپل کی تعیناتی کے لیے امیدواروں سے 10 ستمبر تک درخواستیں طلب کرلی ہیں۔

 لاہور سمیت صوبے بھر کے 400 کالجوں میں مستقل پرنسپل کی تعیناتی کے لیے امیدواروں سے 10 ستمبر تک درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ امیدوار کی قابلیت کے نمبر 10 مقرر کیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں