21 ٹی ایل اے ملازم فارغ
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ریلوے انتظامیہ نے واشنگ لائن سے 21ٹی ایل اے ملازمین کو ملازمت سے نکال دیا۔۔۔
ریشنلائزیشن پالیسی کے تحت واشنگ لائن میں 45 ٹی ایل اے ملازمین رکھنے کی اجازت دی گئی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔