ٹیوٹا انتظامیہ کا سٹاف یونین کو فیکٹریوں کاڈیٹادینے سے انکار

ٹیوٹا انتظامیہ کا سٹاف یونین کو  فیکٹریوں کاڈیٹادینے سے انکار

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ٹیوٹا انتظامیہ کا اپنی فیکٹریوں اور ورکشاپس کے حوالے سے ڈیٹا چھپانے لگا ۔

تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا سٹاف یونین کی جانب سے ٹیوٹا کی فیکٹریوں ، کارخانوں اور ورکشاپس کی فنانشل سٹیٹمنٹ مانگی تھی ،رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت لاسٹ اینڈ پرافٹ اکا¶نٹس ،پروڈکشن ، سپلائی آرڈر کی تفصیل مانگی تھی ۔خریداری اور کسٹمرز سے لی گئی رقم کی تفصیلات بھی شیئر کی جائیں ۔ورکرز کو دیئے جانے والے بونس کے حوالے سے بھی ڈیٹا شیئر کیا جائے ۔یکم جولائی دو ہزار 1 سے 2024 تک ڈیٹا مانگا گیا تھا،ڈیڑھ ماہ گزرنے کے باوجود ڈیٹا فراہم نہیں کیا جا رہا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں