5صنعتی یونٹ سر بمہر

 5صنعتی یونٹ سر بمہر

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) روڈا ایریا میں فضائی آلودگی کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں،مزید 3 کارخانے اور 2 پائرولائسز پلانٹ سر بمہر کر دئیے گئے ۔آپریشن کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹرز وقار احمداور نادیہ طاہر نے کی۔

روڈا ایریا میں فضائی آلودگی کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں،مزید 3 کارخانے اور 2 پائرولائسز پلانٹ سر بمہر کر دئیے گئے ۔آپریشن کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹرز وقار احمداور نادیہ طاہر نے کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں