انڈے مزید مہنگے ،319 روپے درجن

 انڈے مزید مہنگے ،319 روپے درجن

لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 504روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت348روپے کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپیہ اضافے سے 319روپے درجن کی سطح پر رہی۔

 شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 504روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت348روپے کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپیہ اضافے سے 319روپے درجن کی سطح پر رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں