مختلف مقامات سے خاتون سمیت 4افراد اغوا

مختلف مقامات سے  خاتون سمیت 4افراد اغوا

قصور(نمائندہ دنیا)شہر اور گردونواح سے خاتون سمیت 4افراد کو اغوا کرلیا گیا، باغیچی محلہ مصطفی آباد کے رہائشی محمد رفیق کی 14سالہ بیٹی (ط) گھر کا ضروری سامان لینے کے لیے باہر گئی جو واپس نہ آئی ہے۔۔۔

 کوٹ رادھاکشن کے رہائشی محمداکبر کے 17سالہ بیٹے محمد کو نامعلوم ملزموں،برج مہالم چک 35کے رہائشی مختار احمد کے 22سالہ بیٹے علی ممتاز کو افضال ، یسٰین اور ارسلان نے ،نذیرکا 24سالہ بیٹا محمدوسیم گھر سے سامان لینے کے لیے اڈا دیناناتھ گیا ، تاحال واپس نہیں آیا، پولیس نے اغواکے مقدمات درج کرلیے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں