مغوی لڑکا رائیونڈ سے بازیاب
لاہور(کرائم رپورٹر)جنوبی چھاؤنی سے اغوا 12 سالہ ابراہیم رائیونڈ سے بازیاب ہوگیا۔ اغواکار بچے کو فیصل آباد لے گئے اور بعد ازاں رائیونڈ میں چھوڑ گئے۔
جنوبی چھاؤنی سے اغوا 12 سالہ ابراہیم رائیونڈ سے بازیاب ہوگیا۔ اغواکار بچے کو فیصل آباد لے گئے اور بعد ازاں رائیونڈ میں چھوڑ گئے۔