انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان، جعلی امیدوار پکڑا گیا

انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان، جعلی امیدوار پکڑا گیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)انٹرمیڈیٹ پارٹ ون ضمنی امتحان میں اردو کے پرچے میں جعلی امیدوار پکڑا گیا۔

کنٹرولر امتحانات زاہد میاں نے مختلف سنٹرز کا وزٹ کیا۔جعلی امیدوار محمد سیف طالبعلم گل رحمان کی جگہ پیپر دیتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔جعلی امیدوار کیخلاف یوایم سی بنا کر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں