ریاض کے لیے پی آئی اے کی 2 پروازیں منسوخ

 ریاض کے لیے پی آئی اے کی 2 پروازیں منسوخ

لاہور (نیوز رپورٹر )لاہور سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے لیے پی آئی اے کی 2 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔

لاہور سے ریاض کی پروازیں پی کے 725 اور 726 آپریشنل وجوہات کی بنا پر منسوخ کی گئی ہیں۔دوسری جانب استنبول سے کراچی کی 2 پروازیں ایک سے سوا گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہیں۔کراچی سے دبئی کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 213 دو گھنٹے سے زائد کی تاخیر شکار ہو گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں