پارک میں پولیس سٹیشن قائم کرنے کیخلاف درخواست، فیصلہ محفوظ
لاہور(عدالتی رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے گارڈن ٹاؤن پارک میں پولیس سٹیشن قائم کرنے کیخلاف درخواست پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔۔۔
ایل ڈی اے کے وکیل نے رپورٹ میں مؤقف اپنایا کہ پارک کی جگہ پر پولیس سٹیشن قائم نہیں کیا جاسکتا ہے ، عدالت پارک میں پولیس سٹیشن بنانے سے روکنے کا حکم دے ۔