ادارہ نظریہ پاکستان کی یوم اقبال ؒ بارے تقریب

ادارہ نظریہ پاکستان کی یوم اقبال ؒ بارے تقریب

لاہور(سٹاف رپورٹر)ادارہ نظریہ پاکستان کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں مفکر پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کے یوم ولادت کے موقع پر یوم اقبالؒ کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔۔۔

 صدارت کارکن تحریک پاکستان میاں فاروق الطاف نے کی،تقریب سے صاحبزادہ سلطان احمد علی، پروفیسر ہمایوں احسان، ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی، ناہید عمران گل نے بھی خطاب کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں