2 کلو ہیروئن برآمدگی کیس نائجیرین باشندے کو 14 سال قید

2 کلو ہیروئن برآمدگی کیس نائجیرین باشندے کو 14 سال قید

لاہور(عدالتی رپورٹر) سیشن کورٹ میں 2کلو ہیروئین کیس میں نائجیرین باشندے کو 14 سال قید، لاکھ روپے جرمانہ کر دیا گیا۔

ایڈیشنل سیشن جج عمران شفیع نے منشیات کیس کے مجرم کو سزا کا فیصلہ سنایا۔دوسری طرف ملزم احسن کو چرس اور کوکین رکھنے کے کیس میں 12 سال 8 ماہ قید، 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں