پاکستان کے ہاتھ سے بنے قالینوں کی پوری دنیا میں مانگ : پی سی ایم ای اے
لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میاں عتیق الرحمان اور وائس چیئرمین ریاض احمد نے کہا ہے کہ۔۔۔
ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت سے وابستگی رکھنے والے آئندہ برس 14 سے 17 جنوری تک فرینکفرٹ میں منعقد ہونے والی عالمی نمائش ‘‘ہیم ٹیکسٹائل’’ کو وزٹ کرکے مستقبل کے مواقع کے حوالے سے جائزہ لیں گے، پاکستان کے ہاتھ سے بنے قالینوں کی پوری دنیا میں مانگ ہے۔