100 لٹر شراب برآمد، ملزم گرفتار

100 لٹر شراب برآمد، ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے منشیات کی ترسیل ناکام بنا کر ریکارڈ یافتہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔

 پولیس نے منشیات کی ترسیل ناکام بنا کر ریکارڈ یافتہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم ندیم مسیح عرف سوہنی سے 100 لٹر دیسی و امپورٹڈ شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں