زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کیلئے درخواست جمع کر انے کی تاریخ میں توسیع

زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کیلئے  درخواست جمع کر انے کی تاریخ میں توسیع

لاہور(کامرس رپورٹر)زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کیلئے درخواست جمع کر انے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔

پنجاب میں8ہزار زرعی ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کئے جائیں گے، کاشتکار گھر بیٹھے آن لائن ٹیوب ویل سولر ائزیشن کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں۔کم ازکم ایک ایکڑ زرعی اراضی کے مالکان ٹیوب ویل سولرائزشن کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں