5300سولٹرکولڈ ڈرنکس تلف
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)فوڈ سیفٹی ٹیموں نے لاہور میں بڑا چھاپہ مار کر 5300 سو لٹر کولڈ ڈرنکس، 2500 لٹر جوس، 600 لٹر پیک دودھ اور 1 من جعلی اشیا تلف کر دیں۔
لاہور میں بڑا چھاپہ مار کر 5300 سو لٹر کولڈ ڈرنکس، 2500 لٹر جوس، 600 لٹر پیک دودھ اور 1 من جعلی اشیا تلف کر دیں، جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے پر یونٹ مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔