چیئرپرسن سرویلنس ڈائریکٹوریٹ کا بحالی مرکزچمن کا دورہ

چیئرپرسن سرویلنس ڈائریکٹوریٹ  کا بحالی مرکزچمن کا دورہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)چیئرپرسن وزیراعلیٰ ڈائریکٹوریٹ برائے سرویلنس بریگیڈیئر(ر) بابر علاؤالدین نے ذہنی پسماندہ بچوں کے علاج گاہ و بحالی کے مرکزچمن کا دورہ کیا۔

انہوں نے گویائی و سماعت سے محروم بچوں کے سکول،انہیں ہنرسکھانے والے سنٹر نشیمن کا بھی دورہ کیا۔بابرعلاؤالدین سوشل ویلفیئرکے زیرانصرام چلنے والے اولڈایج ہوم عافیت بھی گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں