کاہنہ :فائرنگ سے 30 سالہ خاتون زخمی

کاہنہ :فائرنگ سے 30 سالہ خاتون زخمی

لاہور (کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقے میں فائرنگ سے 30 سالہ خاتون زخمی ہو گئی۔

 پولیس کے مطابق نامعلوم ملزم نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے خاتون کو زخمی کیا،لائبہ کو ٹانگ پر گولی لگی جسے جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں