لیسکو ریجن میں مزید453 بجلی چور پکڑے گئے
لاہور( اپنے کامرس رپورٹر سے ) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے اورگزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید453ملزم بجلی چوری میں ملوث پائے گئے ۔
ترجمان کے مطابق 141ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرکے 28کو گرفتار کرا دیا گیا۔