ڈائریکٹر سپورٹس پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر شبیر سرور نے چارج سنبھال لیا

 ڈائریکٹر سپورٹس پنجاب یونیورسٹی  ڈاکٹر شبیر سرور نے چارج سنبھال لیا

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)ڈاکٹر شبیر سرور نے پنجاب یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

انہیں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی مالی معاونت سے قومی کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد کا تجربہ ہے ۔ ایک بیان میں ڈاکٹر شبیر نے کہا پبلک سیکٹر کی ملک کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہونے کے ناطے پنجاب یونیورسٹی میں بڑی صلاحیت ہے اور وہ ایچ ای سی اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کھیلوں کو فروغ دیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں