مون سون اقدامات مکمل
لاہور(اے پی پی)لیسکو نے مون سون کے دوران شدید بارشوں و سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضروری اقدامات مکمل کرلئے۔
مون سون کے دوران شدید بارشوں و سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضروری اقدامات مکمل کرلئے۔ چیف انجینئر آپریشنز ندیم ملک کی جانب سے فیلڈ افسروں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ تنصیبات کا جائزہ لیتے رہیں۔