خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے حجرہ اعتکاف کی تعمیر ِ نو منظور

خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے  حجرہ اعتکاف کی تعمیر ِ نو منظور

لاہور(سیاسی نمائندہ)اوقاف اور نیسپاک کے ذمہ داروں نے داتاؒ دربار تعمیراتی پراجیکٹ کے امور کا جائزہ لیا۔

ڈاکٹر طاہر رضابخاری، میاں محمد حنیف، میاں محمد رشید، عادل نذیر، محمد اسلم ترین، شیخ جمیل احمد اور قیصر منیر نے سائٹ وزٹ کی۔حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے حجرہ اعتکاف کیلئے نیسپاک کی طرف سے ڈیزائن تیار، کمیٹی نے جائزہ کے بعد تعمیر ِ نو کی حتمی منظوری دے دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں