محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر:ڈینگی کی ٹیسٹ فیس مقرر
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ڈینگی کی ٹیسٹ فیس مقرر کردی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر کے نسخہ پر ڈینگی کا سی بی سی ٹیسٹ 90روپے میں کیا جائے جبکہ ڈینگی کے بڑے ٹیسٹ این ایس ون کا ریٹ 1500روپے مقرر کیا گیا ہے ۔