کیا وائلڈ لائف کاکوئی پٹرولنگ سسٹم بھی ہے ؟ہائیکورٹ

 کیا وائلڈ لائف کاکوئی  پٹرولنگ سسٹم بھی ہے ؟ہائیکورٹ

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے گھر میں رکھے غیر قانونی 2 شیروں کی وائلڈ لائف سے واپسی کے لیے درخواست پر سماعت پر محکمہ وائلڈ لائف سے ایس او پیز طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔۔۔

 عدالت نے استفسار کیا کہ لاہور سمیت پنجاب کے گھروں میں کتنے شیر رکھے گئے ہیں آگاہ کیاجائے ،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے شہری کی درخواست پر سماعت کی ،محکمہ وائلڈ لائف کے افسران اورسرکاری وکیل عدالت پیش ہوئے ،وائلڈ آفیسر نے عدالت کو بتایا کہ لاہور میں شہریوں نے گھروں میں تقریباً 184 رکھے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں