کانسٹیبل کی شاندار کارکردگی
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس کے کانسٹیبل عاصم رضا نے ورلڈ فٹنس فیڈریشن یونیورس 2025ء میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔
لاہور پولیس کے کانسٹیبل عاصم رضا نے ورلڈ فٹنس فیڈریشن یونیورس 2025ء میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ یہ عالمی باڈی بلڈنگ مقابلے ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقد ہوئے۔