فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،1ہزار کلو جعلی کریم برآمد، 2 یونٹ بند

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،1ہزار کلو جعلی کریم برآمد، 2 یونٹ بند

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)فوڈ سیفٹی ٹیموں نے نشتر ٹاؤن اور کاہنہ میں کریک ڈاؤن کیا جس میں 1ہزار کلو جعلی کریم برآمدکرکے 2یونٹ بندکردیے ،2مقدمات درج کرادیے گئے۔۔۔

موقع سے برآمد شدہ پاؤڈر، بناسپتی گھی، مشینری اور فلیور ضبط کرلیے گئے ۔بتایا گیاکہ رہائشی علاقے میں گھر میں چھپ کر ممنوعہ پاؤڈر سے جعلی کریم تیار کر جارہی تھی۔ ملاوٹی کریم کھوئے ،دیسی گھی کی تیاری میں استعمال کرنے پر یونٹس کو بند کیا گیا،انتہائی ناقص سٹوریج اور دیواروں پر فنگس لگی پائی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں