میثاق جمہوریت والوں نے ہی جمہوریت کا جنازہ نکال دیا:جے یوآئی

میثاق جمہوریت والوں نے ہی  جمہوریت کا جنازہ نکال دیا:جے یوآئی

لاہور (آن لائن) جمعیت علما اسلام (س) لاہور کے امیر قاری محمد اعظم حسین، امیر مولانا پیر عبدالقدوس نقشبندی ،ناظم اعلیٰ مولانا ایوب خان، ڈپٹی سیکرٹری پیر اکبر ساقی۔۔۔

 لاہور کے ناظم اعلیٰ مولانا طیب عثمانی، نائب امیر مولانا صلاح الدین ایوبی، قاری واحد بخش، قاری رحمت اللہ لاشاری، انجینئر خالد ٹیپو، عبد الحمید تو نسوی، مولانا محمد ممتاز، مولانا توقیر عباس سمیت دیگر رہنما ؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ میثاق جمہوریت کرنیوالوں نے ہی جمہوریت کا جنازہ نکال دیا،غیر آئینی اقدامات سے ملکی اساس کو کمزور اور ملک میں آئین کی بالادستی کے بجائے عالمی قوتوں کا راج ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں