شراب کی سپلائی لیکر جانیوالا ملزم گرفتار

شراب کی سپلائی لیکر جانیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ پولیس نے دوران چیکنگ گاڑی کو چیک کیا جس میں ملزم کار کی پچھلی سیٹوں پر نیلے رنگ کے گیلن میں شراب کی سپلائی لیکر جا رہا تھا جس پر پولیس نے ملزم فیاض مسیح کو گرفتار کرلیا۔

شاہدرہ پولیس نے دوران چیکنگ گاڑی کو چیک کیا جس میں ملزم کار کی پچھلی سیٹوں پر نیلے رنگ کے گیلن میں شراب کی سپلائی لیکر جا رہا تھا جس پر پولیس نے ملزم فیاض مسیح کو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں