لوکل گورنمنٹ ایکٹ کیخلاف سماعت ملتوی

لوکل گورنمنٹ ایکٹ کیخلاف سماعت ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر) ہائیکورٹ کے جسٹس محمد رضا قریشی کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی لوکل گورنمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہوگئی۔

عدالت نے وکلا کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں