ڈیجیٹل کنٹینٹ کی اہمیت وتیاری پر لیکچر

 ڈیجیٹل کنٹینٹ کی اہمیت وتیاری پر لیکچر

لاہور(اے پی پی)یو ای ٹی کی میڈیا سوسائٹی کے زیرِ اہتمام مؤثر ڈیجیٹل کنٹینٹ کیسے تیار کیا جاتا ہے اور موجودہ دور میں اس کی اہمیت کے عنوان سے خصوصی لیکچر یونیورسٹی کے مرکزی لائبریری کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔

یو ای ٹی کی میڈیا سوسائٹی کے زیرِ اہتمام مؤثر ڈیجیٹل کنٹینٹ کیسے تیار کیا جاتا ہے اور موجودہ دور میں اس کی اہمیت کے عنوان سے خصوصی لیکچر یونیورسٹی کے مرکزی لائبریری کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں