6 سالہ بچہ بحفاظت ماں کے سپرد

 6 سالہ بچہ بحفاظت ماں کے سپرد

لاہور (صباح نیوز)جنرل ہسپتال کی انتظامیہ نے 6 سالہ گمشدہ بچے کو بحفاظت اس کے والدین تک پہنچا دیا۔

ڈیوٹی ڈی ایم ایس ڈاکٹر انعم بتول نے ہسپتال کے احاطہ میں ایک کمسن بچے کو اکیلا دیکھ کر فوری طور پر اپنی تحویل میں لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں