ڈولفن سکواڈ: 2 رکنی ڈکیت و چور گینگ پکڑا گیا

ڈولفن سکواڈ: 2 رکنی ڈکیت و چور گینگ پکڑا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)شیرا کوٹ ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ 2 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا۔

جنہوں نے فرار کی کوشش کی جنہیں ڈولفن ٹیم نے 100 فٹ روڈ کے قریب گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 2 پستول، گولیاں و میگزینز برآمد کر کے گرفتار ،ملزمان احسن، وقار کو کارروائی کیلئے تھانہ شیرا کوٹ کے حوالے کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں