پتوکی، 2 موٹر سائیکلوں میں ٹکر،4 نوجوان زخمی

پتوکی، 2 موٹر سائیکلوں  میں ٹکر،4 نوجوان زخمی

پتوکی (تحصیل رپورٹر )پتوکی کے نواحی علاقے ہنجرائے کلاں روڈ پر 2 تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں ٹکر کے نتیجے۔۔۔

 میں4 نوجوان شدید زخمی ہوگئے ، جنہیں ریسکیو ٹیم نے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل جبکہ 2 زخمیوں کو نازک حالت کے پیش نظر لاہور کے ہسپتال ریفر کر دیا ۔زخمیوں کی شناخت 15 سالہ ارسلان،16 سالہ مزمل،16 سالہ فہیم اور 14 سالہ بلال کے نام سے ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں