فراڈ کیس ، امیگریشن ، نادرا حکام ریکارڈ سمیت طلب

فراڈ کیس ، امیگریشن ، نادرا  حکام ریکارڈ سمیت طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے فراڈ کیس میں بیرون ملک فرار ہونیوالے ملزمان کی ۔۔۔

بریت کی درخواست پر امیگریشن اور نادرا حکام کو ریکارڈ سمیت 4 فروری کو طلب کر لیا،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیوں نہ ملزمان کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا جائے ؟ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل اخلاق سلہری نے مؤقف اپنایا کہ ملزمان کو کیسز میں پانچ پانچ سال سزا سنائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں