ڈرونز سے نگرانی ، اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں

ڈرونز سے نگرانی ، اینٹی کائٹ فلائنگ  ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈرونز کے ذریعے صوبہ بھر میں جرائم کی روک تھام اور شہری نگرانی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے ۔ ۔۔۔

ترجمان سیف سٹی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈرون سرویلنس کی مدد سے مختلف شہروں میں کرائم ہاٹ سپاٹس، پتنگ بازی، سموگ، تجاوزات اور دیگر خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں نے بروقت کارروائیاں کیں ۔تھانہ رائیونڈ سٹی کی حدود میں ڈرون نگرانی کے دوران اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پتنگ بازی کی نشاندہی کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں