ڈاکوئوں نے 2بھائیوں سے ہزاروں نقدی، فون چھین لیا
شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ کے تھانہ ہاؤسنگ کالونی کے علاقہ سلیم کوٹ کے قریب علی الصبح دو ڈاکوؤں نے۔۔۔
دو بھائیوں بلال اور افضال سے گن پوائنٹ پر دو موبائل فون ،ہزاروں روپے اوردیگرسامان چھین لیا اوربلانمبری گاڑی میں بیٹھ کرفرار ہوگئے ۔ دونوں بھائی اپنی دکان پر جارہے تھے کہ ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے ۔