سزا معطلی درخواست،وکلا دلائل کیلئے طلب
لاہور( عدالتی رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے سابق ممبر پنجاب اسمبلی جنید افضل ساہی کی سزا معطلی درخواست پر وکلا کو دلائل کیلئے 17 مارچ کو طلب کرلیا ،شریک ملزم غلام اللہ کی اپیل بھی سماعت کیلئے مقرر کرنیکی کی ہدایت کر دی ۔
لاہور ہائیکورٹ نے سابق ممبر پنجاب اسمبلی جنید افضل ساہی کی سزا معطلی درخواست پر وکلا کو دلائل کیلئے 17 مارچ کو طلب کرلیا ،شریک ملزم غلام اللہ کی اپیل بھی سماعت کیلئے مقرر کرنیکی کی ہدایت کر دی ۔