9جواری گرفتار، 1 لاکھ 6 ہزار برآمد

9جواری گرفتار، 1 لاکھ 6 ہزار برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹاؤن پولیس کی کارروائی ، 9جواری گرفتار،اسد ،فیضان، احسان، شاہد، امجد، عثمان، ارسلان ، خاوراور علی رضا تاش پر سٹے بازی کررہے تھے ، 1 لاکھ 6 ہزار برآمد ،مقدمہ درج کر لیاگیا۔

جوہر ٹاؤن پولیس کی کارروائی ، 9جواری گرفتار،اسد ،فیضان، احسان، شاہد، امجد، عثمان، ارسلان ، خاوراور علی رضا تاش پر سٹے بازی کررہے تھے ، 1 لاکھ 6 ہزار برآمد ،مقدمہ درج کر لیاگیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں