10طلبہ کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری
لاہور (خبر نگار)جامعہ پنجاب نے وانگ چاؤ ، آصف ،عدیل ، ندا صدیق ، ماریہ مشتاق ، مجاہد ، ماریہ خلیل ، اسمافاروق ، زینب بشیر اور محمد حسین کو مختلف مضامین میں مقالوں کی تکمیل پرپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردیں۔
جامعہ پنجاب نے وانگ چاؤ ، آصف ،عدیل ، ندا صدیق ، ماریہ مشتاق ، مجاہد ، ماریہ خلیل ، اسمافاروق ، زینب بشیر اور محمد حسین کو مختلف مضامین میں مقالوں کی تکمیل پرپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردیں۔