مذہبی ہم آہنگی کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام
لاہور (سیاسی نمائندہ)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قائمہ کمیٹی برائے بین المسالک تعلقات کے زیر اہتمام مذہبی ہم آہنگی کیلئے۔۔
جامع مسجد کبریٰ نیو سمن آباد میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ چیئرمین کل مسالک علمابورڈ عاصم مخدوم خطاب کر تے کہا ہمیں اتحاد امت کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ افطار ڈنر میں کشف شاہ،صلاح الدین رانا ،قاری خالد محمو،مرزا اسد اللہ ، محمود غزنوی،فوزیہ امیر،ایم اے حجازی،شفیق صابر،عدنان منظور،علی عباس ،عمران شاہد،عمران اشفاق قریشی ودیگر شریک ہوئے ۔