بزنس فورم :مشتاق مانگٹ صدر،اعجاز تنویر سیکرٹری مقرر
لاہور (سٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پاکستان بزنس فورم کی تنظیم نو کرتے ہوئے۔۔۔
معروف تاجر رہنما ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ کو پاکستان بزنس فورم کا صدر اور محمد اعجاز تنویر کو سیکرٹری جنرل مقرر کیا ہے۔ ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ نے پاکستان بزنس فورم کو صوبائی و ضلعی سطح پر منظم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔