متوقع امن معاہدہ :خاکسار تحریک کا یوم تشکر

متوقع امن معاہدہ :خاکسار  تحریک کا یوم تشکر

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )مرکزی سالار نشرو اشاعت خاکسار تحریک محمد طاہر اقبال خان کی زیر قیادت یوم تشکر منایا گیا ۔

 اس موقع پر سالار اکبر لاہور محمد صادق جٹ،منور لودھی، شوکت جٹ، جہانزیب خان ، شیخ اشرف ، غلام نبی،اشفاق خان، ذوالفقار جیولرز ،ذوالفقار علی، عبدالرزاق چوھان اور دیگر خاکسار موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں