مارچ کے تمام ماحولیاتی نمونے منفی
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )پنجاب میں انسدادِ پولیو مہم کی بڑی کامیابی، مارچ کے تمام ماحولیاتی نمونے ’’منفی‘‘آگئے۔
صوبے کے مختلف اضلاع سے مارچ میں لیے گئے تمام ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق نہیں ہوئی ہے ۔