کمرشلائزیشن فیس وصولی نہ ہونے کے برابر

کمرشلائزیشن فیس  وصولی نہ ہونے کے برابر

لاہور (سٹاف رپورٹر سے شہر کی بڑی شاہراہوں کو کمرشلائز کرنے کا فیصلہ مالی طور پر فائدہ مند ثابت نہ ہو سکا۔

 ایک ماہ قبل چار اہم سڑکوں کو کمرشل زون قرار دیا گیا، جس کے تحت اربوں روپے کی آمدن کا تخمینہ لگایا گیا تھا، تاہم ابتدائی مہینے میں ریکوری کا عمل تقریباً غیر مؤثر رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں