پاکستان 2 پوری دنیا میں مضبوط قوت بن کر ابھرا :ہشام الٰہی ظہیر
لاہور(سیاسی نمائندہ)جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر ڈاکٹر علامہ ہشام الہٰی ظہیر، چیئرمین علامہ طارق محمود یزدانی،قاضی عبد القدیر خاموش، ڈاکٹر رانا حبیب الرحمن ضیا۔۔۔
شیخ محمد فیاض، مولانا نعیم الرحمن شیخوپوری، حکیم عبد الطیف مدنی، مولانا ارشد بیگم کوٹی، قاری شفیق الرحمن ربانی، علامہ اصغر فاروق، حکیم شفیق الرحمن انجم،حافظ عبید الرحمن شفیق،حافظ عبید الرحمن مدنی سمیت دیگر رہنماؤں نے اپنے بیان میں پاکستان 2025 کی جنگ کے بعد پوری دنیا میں مضبوط قوت بن کر ابھرا ہے ۔فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم پاکستان کی مشترکہ کاوشوں عمدہ حکمت عملی سے پاکستان ایک مضبوط ریاست کے طور پر منظر عام پر آیا ہے ۔