منشیات برآمد گی پر شہری کو چھوڑنے پر اے ایس آئی معطل

منشیات برآمد گی پر شہری کو چھوڑنے پر اے ایس آئی معطل

لاہور(کرائم رپورٹر)نولکھا میں منشیات برآمد ہونے پر کارروائی کرنے کی بجائے شہری کوچھوڑنے پر اے ایس آئی معطل کردیا گیا۔

ایس پی سٹی عاطف امیر کے مطابق شہری کی ویڈیو وائرل ہونے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ واقعہ میں ملوث اے ایس آئی افتخار کو معطل کر دیا گیا ہے ۔ شہری کو چھڑانے والے اہلکار کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں