منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس بی پولیس نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ڈیفنس بی پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا ،ملزم کامران آن لائن لوکیشن پر منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے گرفتار کر کے لاکھوں مالیت کی 2 کلو سے زائد ویڈ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔